the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے یکساں سول کوڈ کی حمایت کرتے ہوئے آج کہا کہ تین طلاق پر خاموش رہنے والے لوگ بھی اس معاشرتی برائی کے لئے ذمہ دارہیں۔یوگی آدتیہ ناتھ آج یہاں اسمبلی میں سابق وزیر اعظم



آنجہانی چندر شیکھر کی 91 ویں سالگرہ کے موقع پر چندر شیکھر: پارلیمنٹ میں دو ٹوک کتاب کا اجرا کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔آئینی عہدیداروں میں سے شاید مسٹر یوگی پہلے ایسے شخص ہیں جنہوں نے یکساں سول کوڈ کی پرزور حمایت کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.